وزیر ا علی پنجا ب کا اچا نک دورہ نارووا ل،تحصیل شکر گڑھ کے گند م خر ید ار ی کے سر کا ری مر کز منڈی خیل کا سر پر ائز وزٹ

وزیر ا علی پنجا ب کا اچا نک دورہ نارووا ل،تحصیل شکر گڑھ کے گند م خر ید ار ی کے ...
وزیر ا علی پنجا ب کا اچا نک دورہ نارووا ل،تحصیل شکر گڑھ کے گند م خر ید ار ی کے سر کا ری مر کز منڈی خیل کا سر پر ائز وزٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارووال (صباح نیوز )وزیر ا علی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کا اچا نک دورہ نارووا ل،تحصیل شکر گڑھ کے گند م خر ید ار ی کے سر کا ری مر کز منڈی خیل کا سر پر ائز وزٹ ۔تفصیلا ت کے مطا بو آج دو پہر وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف نے ضلع نارووا ل کا اچا نک دورہ کیا ،اپنے دورے کے دورا ن اچا نک وہ تحصیل شکر گڑھ میں منڈی خیل کے مقا م پر وا قع گندم خرید اری کے سرکا ری مرکز میں پہنچے اور و ہا ں پرباردانہ کی تقسیم اور کا شتکاروں سے گند م کی خرید کے عمل کا جا ئزہ لیا ۔وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شر یف نے اس سلسلہ میں سر کاری ریکا رڈکا بھی معا ئنہ کیا ۔اپنے دو رے کے دورا ن وہ کسا نو ں سے گھل مل گئے ان سے باردا نہ کی تقسیم اور گند م خرید اری عمل کے حوا لے سے گفتگو کی۔وزیر اعلی پنجا ب نے موقع پر مو جو د ضلعی انتظا میہ کے افسرا ن کو ہد ایت کی کہ وہ صرف اور صر ف حقدا ر او ر حقیقی کا شتکاروں کو با ردا نے کی تقسیم اور ان سے گند م کی خر ید کے عمل کو زیا دہ سے زیا دہ شفا ف اور آسا ن بنا ئیں تا کہ انہیں ان کی محنت کے صلے کی ایک ایک پا ئی کی و صو لی کو یقینی بنا یا جا سکے۔

مزید :

قومی -