نیویارک، کار بے قابو ہوکر راہگیروں پر چڑھ گئی, 1ہلاک 12 زخمی

نیویارک، کار بے قابو ہوکر راہگیروں پر چڑھ گئی, 1ہلاک 12 زخمی
نیویارک، کار بے قابو ہوکر راہگیروں پر چڑھ گئی, 1ہلاک 12 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹائمز سکوائرکے پاس ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ گئی جس کے باعث1 راہگیر ہلاک جبکہ  12افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شادی سے صرف 3 دن پہلے دولہا نے دلہن پر انتہائی شرمناک الزام لگاکر شادی سے انکار کردیا، لیکن اس کے بعد دلہن نے کیا کیا؟ تقریب منسوخ کرنے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی
رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق نیویارک میں ٹائمز سکوائر پر ایک تیز رفتار گاڑی قابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ گئی اور 10افراد کو کچل ڈالا ، پولیس نے تحقیقات کے لئے علاقے کو خالی کرا دیاجبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ ایک حادثہ تھا.جائے حادثہ سے ایک فرد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے. تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل ازقت ہوگا۔