پنجاب ایوسی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹس کے انتخابات31مئی کو ہوں گے

پنجاب ایوسی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹس کے انتخابات31مئی کو ہوں گے
پنجاب ایوسی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹس کے انتخابات31مئی کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب ایوسی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلٹس (پاس) کے سالانہ انتخابات 31مئی کو ہوں گے۔

ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی: خواجہ آصف کا دعویٰ
تفصیلات کے مطابق پنجاب ایسوسی ایشن آف سبجکٹ سپیشلسٹس کے ضلعی الیکشن مکمل ہونے کے بعد اب ڈویژنل الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔20 مئی تا 22مئی تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیںگے۔23 مئی کو جانچ پڑتال اور واپسی کاغذات ہو گی۔ پولنگ 31 مئی کوہو گی۔جس کے لیے جگہ اور اوقات کا اعلان ڈویژنل الیکشن آفیسر کرے گا۔ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پاس میں ممبر شپ ضروری ہو گی۔

مزید :

لاہور -