پاکستان تحریک انصا ف کے قافلے میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شامل

پاکستان تحریک انصا ف کے قافلے میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شامل
پاکستان تحریک انصا ف کے قافلے میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے قافلے میں قو می اسمبلی کے حلقہ این اے 194سے ن لیگ کے منتخب رکن اسمبلی جعفر خان لغاری شامل ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے ایم این اے جعفر خان لغاری کے ساتھ سابق ایم پی اے ڈاکٹر مینا جعفری اور سابق سینٹر محسن خان لغاری بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں ۔تینوں رہنماﺅں نے چیر مین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی اور پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت اختیار کرلی ۔


خیال رہے جیسے ،جیسے ملک میں انتخابات قریب آتے جارہے ہیں ،ویسے ،ویسے ہی سیاستدان اپنی سیاسی وابستگیاں بھی تبدیل کررہے ہیں۔