’’ ہسپتال لے جایا گیا تھا، اب وہ ۔ ۔ ۔‘‘ پی سی بی نے امام الحق کے مداحوں کو خوشخبری سنادی

’’ ہسپتال لے جایا گیا تھا، اب وہ ۔ ۔ ۔‘‘ پی سی بی نے امام الحق کے مداحوں کو ...
’’ ہسپتال لے جایا گیا تھا، اب وہ ۔ ۔ ۔‘‘ پی سی بی نے امام الحق کے مداحوں کو خوشخبری سنادی

  



ناٹنگھم(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کلیئر قرار دیدی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کو کلیئر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام الحق کو ہسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کی تمام ایکسرے رپورٹ کلیئر ہیں تاہم صرف کہنی میں سوجھن ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی میں گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث دوران میچ انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

مزید : کھیل