فیڈرل ریویو بورڈکا اجلاس آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل ریویو بورڈکا اجلاس آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگا،فیڈرل ریویو بورڈ نظربند افراد کی معیاد مکمل ہونے پر توسیع کا جائزہ لے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ریویو بورڈکا اجلاس آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگا،جس میں نظربند افراد کی معیاد مکمل ہونے پر توسیع کا جائزہ لے گا،بورڈ میں سپری کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز شامل ہیں،بورڈ سکیورٹی آف پاکستان ایکٹ اورفارن ایکٹ نظربند افراد کے معاملے دیکھے گا۔