نیب کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ

نیب کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے ...
نیب کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ کیا ہے،ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ کیا ہے،ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا،نیب ذرائع کا کہناہے کہ اپیل تیار کرلی گئی 27 مئی سے قبل دائر کی جائے گی۔
واضح رہے کہ لاہورہائیکورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا،عدالتی حکم کے بعد ای سی ایل سے شہبازشریف کا نام نکال دیاگیا تھا۔