ہربچے کو تعلیم و صحت دیکر معاشرے کا کارآمدشہری بنانا ہمارا فرض ہے

ہربچے کو تعلیم و صحت دیکر معاشرے کا کارآمدشہری بنانا ہمارا فرض ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) بچوں کی تعلیم وصحت کیلئے کوشاں سماجی تنظیم سایہ خدائے ذوالجلال آرگنائزیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹرحفضہ خان نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہربچے کا بنیادی حق ہے،اور ہم بچوں کوزیورتعلیم اوران کی اچھی صحت کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہربچے کوتعلیم وصحت دے کرمعاشرے کا کارآمدشہری بنانا ہمارا فرض ہے۔
اور اس کے لئے ہم دن رات کوشاں ہیں۔