کاغذکی کشی میں بیٹھ کرحکومت کورونا سے لڑ رہی ہے، سلیم ر ضا

کاغذکی کشی میں بیٹھ کرحکومت کورونا سے لڑ رہی ہے، سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہائی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعات محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ کاغذکی کشی میں بیٹھ کرحکومت کورونا سے لڑ رہی ہے، کورونا وائر س سے تدارک کے معاملے میں سلیکٹڈ نااہل حکومت مکمل طور پر کنفیوز نظر آ رہی ہے، حکومت کے پا س نہ کو ئی حکمت عملی ہے نہ عوام کی صحت و تند ر ستی کا خیا ل۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اپوز یشن کیخلا ف محاذ آرائی کرکے عوام کو بے و قو ف نہیں بنا سکتی۔

عوام پو چھ رہی ہے کہ حکومت نے دو سا لو ں میں ملک کی بہتری کیلئے کیا کردارادا کیا ہے؟۔ حکومت کی دن را ت اپوز یشن کیخلا ف بیان بازی کے علاوہ کو ئی کارکرد گی نہیں کورونا وائر س کوحکومت نے کھیل تما شہ بنایا ہو ا ہے حکومت ابھی تک لاک ڈاؤ ن کرنے یا نہ کرنے سے باہر نہیں نکل سکی۔ حکومت چلا نا عمران نیازی کے بس کے با ت نہیں، نیاز ی کی بہتر ی اسی میں ہے کہ وہ استعفیٰ دیکر گھر چلا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -