موجودہ حکومت کے انتقام اور وائرس کاکوئی علاج نہیں

        موجودہ حکومت کے انتقام اور وائرس کاکوئی علاج نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) اصغرمجیدآف گجومتہ نے کہا ہے کہ آٹے اور چینی کاسکینڈل عوام نہیں بھولیں گے۔ حکمرانوں کو حساب دینا ہوگا۔ صادق وامین حکمرانوں نے چینی مہنگی فروخت کرکے عوام کی جیبوں پر 100ارب کا ڈاکہ ڈالا جس کی ذمہ داری برائے راست عمران نیازی،عثمان بزدار عائدہوتی ہے۔
عمران خان جب تک اپنے دماغ سے سیاسی انتقام کھوکھلی اکڑتکبراوراحساس برتری کا وائرس نہیں نکالتے تب تک خودکولیڈرتصورکرنے کی غلطی مت کریں۔