گرانفروش اورضمیر فروش میں کوئی خاص فرق نہیں

گرانفروش اورضمیر فروش میں کوئی خاص فرق نہیں

  

لاہور(پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سینئر نائب صدر سلمان پرویز نے کہا ہے کہ گرانفروش اورضمیر فروش میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔تجارت مقدس اور پیشہ پیغمبری ہے، مگرافسوس آج تجارت کے میدان میں بیشتر لوگ دوسروں کے حقوق غصب کر رہے ہیں۔زیادہ دام وصول کرنے کے باوجودکام معیاری نہیں کیا جاتا، صارفین کوانصاف کی فراہمی کیلئے صارف کورٹ کاکرداراہم ہے۔

تجارت سے وابستہ افراد کومقررہ نرخوں سے زیادہ وصولی اورناقص مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -