دنیا مو دی کی دہشتگردی کا نو ٹس کب لے گی،شفیق ر ضا قادری
لاہور(پ ر)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہدنیا مو دی کی دہشتگردی کا نو ٹس کب لے گی،پاکستان کے خلاف مو دی نفرت انگیز مہم بند کرے اور اپنے ملک میں انسانی حقوق کی پاسداری کرے،مودی بھارت میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ بہت ظلم کر رہا ہے اور کشمیر میں ظلم کی حد کر دی۔ بھار ت کی اسلام د شمنی اور مسلم د شمنی دنیا کے سامنے کھل کر آ چکی ہے۔
بھار ی غنڈہ گر د تنظیم آر ایس ایس مسلمانو ں کے گھرو ں میں داخل ہو کرانہیں مار رہی ہے آ ج ہندو ستان میں مسلمان مظلومیت کی تصو یر بنے ہو ئے ہیں آخر ی عالمی طا قتیں کب خواب غفلت سے بیدا رہو نگی اور مظلوم مسلمانو ں کے حق میں آواز بلند کر یں گی۔ انہو ں نے کہاکہ آرا یس ایس دہشتگرد تنظیم ہے بین القوامی طا قتیں آر ایس ایس کو غنڈہ گرد اوردہشتگردی تنظیم کے طور پر اس پرمکمل پا بندی عائد کرے۔بھار تی پا لیسیاں وا ضح کررہی ہے کہ بھار ت عنقر یب ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔