بھارتی حکومت اور فوج انسانیت کے دشمن ہیں،رانا زمان سعید

  بھارتی حکومت اور فوج انسانیت کے دشمن ہیں،رانا زمان سعید

  

لاہور(پ ر) پاکستان جمہوری لیگ کے چیئرمین رانا زمان سعید نے مر کزی نائب صدر ڈاکٹر خالد حمید،سیکرٹری اطلاعات سہیل احمد اور سلمان احمد نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوری لیگ نے مقبوضہ کشمیر میں 287روزسے جاری بدترین کر فیو کو دہشت گردی اور انسانیت کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور انکی فوج دونوں انسانیت کے دشمن ہیں۔ اقوام متحدہ کو چاہیے وہ بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -