رانا منصور علی ہیومن رائٹس واچ کمیٹی لاہور ہائیکور ٹ بار کے چیئرمین مقرر

  رانا منصور علی ہیومن رائٹس واچ کمیٹی لاہور ہائیکور ٹ بار کے چیئرمین مقرر

  

فیروزوالا(نمائندہ پاکستان) رانا منصور علی ایڈووکیٹ چوتھی مرتبہ ہیومن رائٹس واچ کمیٹی لاہور ہائیکور ٹ بار ایسوسی ایشن کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طاہر نصر اللہ وڑائچ نے اچھی کارکردگی کی بناء پر رانا منصو ر علی ایڈووکیٹ کو چوتھی مرتبہ ہیومن رائٹس واچ کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔رانا منصور علی ایڈووکیٹ کو چوتھی مرتبہ چیئرمین ہیومن رائٹس واچ کمیٹی لاہور ہائیکور ٹ بار مقرر ہونے پر سنیئر وکلاء،عوامی وسماجی حلقوں نے مبارکباد دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -