ایس پی او کے زیر اہتمام سینٹری ورکرز میں ماسک کی تقسیم

ایس پی او کے زیر اہتمام سینٹری ورکرز میں ماسک کی تقسیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ایس پی او لاہور کے زیر اہتمام مختلف سینٹری ورکرز میں ماسک کی تقسیم کئے گئے جو کہ ایس ڈی آئی نے ایس پی او کے تعاون سے 2 ہزار فیس ماسک تقسیم کئے۔ محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی منسٹری کو 500 مالک جبکہ یوحنا آباد شالیمار ٹاؤن کے سینٹری ورکرز میں ماسک تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ایس پی او لاہور کے ریجنل ہیڈ شاہنواز خان اور میاں شاہد ندیم سی ای او (ایس ڈی آئی) نے بتایا کہ ایس پی او کے تعاون سے سینٹری ورکرز میں کیش گرانٹ جبکہ 300بائی جین کٹ کے علاوہ مختلف علاقوں میں ہینڈ واشنگ اسٹیشن لگائے جائیں گے۔ خصوصی طور پر پناہ گاہوں میں ہینڈ واش کی سہولت دی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -