جیون ساتھی کا انتخاب نہیں چھپاؤں گی،اداکارہ و ماڈل صباء قمر

جیون ساتھی کا انتخاب نہیں چھپاؤں گی،اداکارہ و ماڈل صباء قمر

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل صباء قمر نے کہا کہ آئے روز میری شادی کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں۔کسی بھی لڑکی کی طرح مجھے بھی اس فریضے کو سر انجا م دینا ہے لیکن ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا کیونکہ یہ آسان کا م نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جیون ساتھی ایسا ہو جو میرے شوبز پر کام کرنے پر اعتراض نہ کر ے بلکہ اس کا میرے اوپر بھرپور اعتماد ہو۔صباء قمر نے کہا ہے کہ جب بھی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کروں گی اسے ہرگز کسی سے چھپانے کی ضرورت نہیں،جیون ساتھی ایسا ہو جسے میرے شوبز میں کام کرنے پر اعتراض نہ ہو بلکہ وہ مجھ پر بھرپور اعتماد کرے۔

مزید :

کلچر -