کرونا کے بعد نئی منصوبہ بندی کے ساتھ کام کروں گی، سوھنی بلوچ

    کرونا کے بعد نئی منصوبہ بندی کے ساتھ کام کروں گی، سوھنی بلوچ

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وپرفارمر سوھنی بلوچ نے کہا ہے کہ کرونا کے خاتمے کے بعد نئی منصوبہ بندی کے ساتھ کام کروں گی جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پروجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی فارمولا فلموں کے باعث فلم انڈسٹری کی بربادی ہوئی اب فلمسا ز کونئے حالاتت کے مطابق ہی آگے بڑھنا ہوگا۔ معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات میں بہتری کے آثارنمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔

جہاں تک بات میرے کام کرنے کی ہے تو میرا تعلق پاکستان سے ہے اور جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پراجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی۔

مزید :

کلچر -