اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے،ہانی بلوچ

  اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے،ہانی بلوچ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ ہانی بلوچ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ میں ہوں۔ حمیراارشد نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی تھی۔ہانی بلوچ نے کہا کہ میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دی ہے۔فلم ہو یا ٹی وی میری اوّلین ترجیح وہ کردار ہوتے ہیں جن میں میرا کردار پاور فل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھرہو۔ہانی بلوچ نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے امید ہے کہ جلد ہی فلمیں اور ڈرامے دوبارہ بننا شروع ہوجائیں گے۔

اور فنکاروں کی پریشانی کا خاتمہ ہوجائے گا۔

مزید :

کلچر -