اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدے پر دستخطثبت

    اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہدے پر دستخطثبت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان معاہد ے پر دستخط ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ خیال رہے کہ افغانستان کی کابینہ میں پچاس فیصد نامزدگیوں کا اختیار عبداللہ عبداللہ کے پاس ہے۔معاہدے کے تحت افغان امن عمل میں پیش رفت کے لئے اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت قائم کی جائے گی۔ عبداللہ عبداللہ اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ ہونگے۔
معاہدہ

مزید :

صفحہ اول -