وفاقی حکومت کا بدھ سے ٹرین سروس کھولنے کا اصولی فیصلہ

  وفاقی حکومت کا بدھ سے ٹرین سروس کھولنے کا اصولی فیصلہ

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)) ذرائع کے مطابق ٹرین سروس کھولنے کی حتمی منظوری وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں دی جائے گی۔وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس پیر کو تین بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں وزارت ریلوے ٹرین سروس سے متعلق ایس او پیز پیش کرے گی۔اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ٹرین سروس کے ساتھ بس سروس کھولنے سے متعلق تجاویز پر بھی غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اہم اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے مستقل ایس او پیز پر عملدرآمد پر بھی غور ہوگا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ و۔ بسوں، جہازوں کو اجازت دے دی گئی ہے، ریلوے نے کسی کا کیا بگاڑا ہے۔

ٹرین سروس

مزید :

صفحہ اول -