پشاور کے چڑیا گھر میں دو سال قبل افریقہ سے لایا گیا زرافہ مرگیا

پشاور کے چڑیا گھر میں دو سال قبل افریقہ سے لایا گیا زرافہ مرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (این این آئی)پشاور کے چڑیا گھر میں دو سال قبل افریقہ سے لایا گیا زرافہ مرگیا۔چڑیا گھر پشاور کے ڈائریکٹر افتخار خان کے مطابق زرافہ اسہال کی بیماری میں مبتلا تھا اور اس کا علاج بھی کیا گیا۔واضح رہے کہ زرافہ 2 سال قبل افریقہ سے لایا گیا تھا اوراس کی عمر 5سال تھ

مزید :

علاقائی -