صدرمملکت کے پروٹوکول نے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات سے لاحق کر دیا

  صدرمملکت کے پروٹوکول نے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات سے لاحق کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد آن لائن ر) اسلام آباد کلب کے باہر خوفناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب صدر عارف علوی کے قافلے کے پروٹوکول کی وجہ سے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے جڑواں شہروں کی مصروف ترین شاہراہ ''مری روڈ'' کو اچانک غیر پیشہ وارانہ انداز سے بند کرنا چاہا اس وجہ سے پیچھے سے آنے والی درجنوں گاڑیاں آپس میں بری طرح حادثے کا شکار ہو گئیں اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا جس کے باعث متعدد شہری بھی زخمی ہوگئے۔
خطرات لاحق

مزید :

علاقائی -