پنجاب پولیس کے مزید39 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

پنجاب پولیس کے مزید39 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے مزید39 اہلکارکورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پولیس افسرو اہلکاروں کی تعداد 372 ہوگئی ہے جبکہ 286سے زائد مشتبہ ملازمین کوقرنطینہ سنٹرزمیں منتقل کردیا گیا ہے،103پولیس افسر اوراہلکارصحت یاب ہوگئے ہیں، 269 مثبت ملازمین مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

،،پنجاب پولیس نے14ہزارسے زائدپولیس ملازمین کے کوروناٹیسٹ اب تک 4ہزار272کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔

مزید :

علاقائی -