ریس کورس پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ،8ملزم گرفتار

  ریس کورس پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ،8ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریس کورس پولیس کی کارروائی،8قمار باز گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ریس کو ر س پولیس نے بد نام زمانہ جواری حبیب الرحمن عرف جپھا کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر8ملزمان کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 40 ہزار سے زاِئد رقم، اور تاش کے پتے برآمد کر کے رفیق،اقبال،خلیل وقاص مظہر اور امجد وغیرہ کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -