چوہنگ،شارٹ سرکٹ کے باعث کار میں آگ لگ گئی

چوہنگ،شارٹ سرکٹ کے باعث کار میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) چوہنگ کے نزدیک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کار میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے قریب چلتی کار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائیاں کیں، پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں موجود مسافروں کو بروقت سنکال لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ کو مکمل طور پر بجھا دی گئی

مزید :

علاقائی -