ڈکیتی اور شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

      ڈکیتی اور شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہورانویسٹی گیشن پولیس ستوکتلہ کی کارروائی،ڈکیتی اور شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث2ڈکیت گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عمران عرف مانی ڈکیت گینگ کے سرغنہ عمران عرف مانی اوراس کاساتھی ارشد کو گرفتار کر کے ملزمان سے 05موبائل فونز، نقدی،موٹرسائیکل، اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد د واراتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -