چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مفرور ملزم پکڑاگیا،پولیس

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مفرور ملزم پکڑاگیا،پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نصیر آباد کی کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عمران طالب کو گرفتار کر لیا۔گرفتار اشتہاری ملزم عمران طالب نے نجی کمپنی سے 22 لاکھ روپے مالیت کا مال خریدا تھا۔اشتہاری ملزم عمران طالب مال کے عوض 22لاکھ روپے کا بوگس چیک دے کر فرارہوگیاتھا۔

مزید :

علاقائی -