ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے

    ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے

  

تفتان (این این آئی)ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے مزید 38 پاکستانی تفتان بارڑ پہنچ گئے ایران سے آنے والے پاکستانیوں کی اسکریننگ کے بعد کرونا ٹیسٹ بھی تفتان بارڈر میں کی جارہی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے تمام پاکستانیوں کی کرونا ٹیسٹ لیئے جارہے ہیں اور وقفے وقفے سے روزانہ ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تمام پاکستانیوں کو قرطینہ میں منتقل کردیا گیا۔

پاکستانی

مزید :

صفحہ آخر -