کٹلری کی برآمدات میں 3.45فیصد کمی

کٹلری کی برآمدات میں 3.45فیصد کمی

  

اسلام آباد (آن لائن) رواں مالی سال2019-20 کے دوران کٹلری کی برآمدات میں 3.45فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران کٹلری کی برا?مدات72-051ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برا?مدات سے 74.625ملین ڈالرزرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران کٹلری کی قومی برا?مدات میں 2.574 ملین ڈالر یعنی3.45فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی

مزید :

کامرس -