200روپے بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کو ہو گی

        200روپے بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کو ہو گی

  

لاہور(یواین پی) 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -