کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 5کروڑ روپے کے فنڈز جاری

  کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 5کروڑ روپے کے فنڈز جاری

  

اسلام آباد (یواین پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے رواں مالی سال کے دوران 10کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں اور کامرس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پانچ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں اور اب تک اگر رواں سال کی بات کی جائے تو اس مقصد کے لئے رواں سال میں دس کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔

مزید :

کامرس -