بلند فشار خون کا عالمی دن‘تقریبات وزن اور بلڈ پریشر کا دل کی بیماریوں سے گہرا تعلق‘ ماہرین‘ مریضوں کو ڈاکٹرسے مسلسل رابطے کی ہدایت

بلند فشار خون کا عالمی دن‘تقریبات وزن اور بلڈ پریشر کا دل کی بیماریوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن گزشتہ روز 17مئی کو منایا گیا جس کا مقصد عوام کو ہائی بلڈپریشر کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص،علاج اور احتیاطی تدابیر سے(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

آگاہ کرنا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن اور بلنڈ پریشر کا دل کی بیماریوں سے انتہائی گہرا تعلق ہے۔
بلڈ پریشر