20مئی کو حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن

  20مئی کو حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دُنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا بین الاقوامی دن 20مئی کو منایا جا ئیگا،اِسے دن کو منانے کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے بچاؤ کا شعور بیدار کرنا اور اِس نصب العین کے حصول کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت پر زور دینا ہے(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

،حیاتیاتی تنوع کے لیے موسمیاتی تبدیلیاں ایک بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں کیونکہ یہ تبدیلیاں قدرتی ماحول کو اس قدر تیزی کے ساتھ متاثر کرتی ہیں کہ بہت سے جانور اور نباتات اُس تیزی سے خود کو نئے حالات کے مطابق نہیں ڈھال پاتے۔
عالمی دن