احساس کفالت سنٹرز 2دن بند رہنے کے بعد آج سے اوپن

  احساس کفالت سنٹرز 2دن بند رہنے کے بعد آج سے اوپن

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)احساس کفالت سنٹرز 2دن بند رہنے کے بعد آج کھلیں گے‘ ہفتہ اور اتوار کو بندرہنے سے ان سنٹرزسے انصاف امداد پروگرام سے کیش کی ترسیل نہیں ہوسکی تھی‘ اس لئے تمام سنٹرز سوآج موار کو دوبارہ کھلیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -