ملتان پولیس ان ایکشن‘ 3اشتہاری گرفتار

  ملتان پولیس ان ایکشن‘ 3اشتہاری گرفتار

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا.گرفتار ہونے والے اشتہاریوں میں ربنواز عرف کری ولد رحیم بخش قوم ماچھی، امام بخش(بقیہ نمبر56صفحہ6پر)

ولد قادر بخش قوم ماچھی اور سجاد ولد بشیراحمد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان 11 سال سے ڈکیتی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے.کاروائی میں انچارج پی او سٹاف سب انسپکٹر ناظمہ مشتاق اور پی او سٹاف کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

اشتہاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -