ٹیوٹا کا طلبہ کے نئے داخلوں‘امتحانات اور کلاسز بارے غورشروع

  ٹیوٹا کا طلبہ کے نئے داخلوں‘امتحانات اور کلاسز بارے غورشروع

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) پنجاب کے اداروں میں طلبہ کے نئے داخلوں اورکلاسز کا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا‘ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ٹیوٹا اور پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (پی بی ٹی ای) کی میٹنگ عید الفطر کے بعد منعقد ہوگی جس میں ٹیوٹا اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے امتحانات کے بارے میں فیصلہ اور لائحہ عمل طے (بقیہ نمبر58صفحہ6پر)

کیاجائے گا جبکہ طلبہ کے نئے داخلوں کے متعلق بھی غور کیاجائے گا‘ حفاظتی تدابیر کے تحت کلاسز شروع کرنے کے لئے بھی صورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔

غور شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -