ملتان چیمبر آف کامرس میں پولیس موبائل خدمت مرکز کی ڈیوٹی‘ممبران کو سہولتیں فراہم

    ملتان چیمبر آف کامرس میں پولیس موبائل خدمت مرکز کی ڈیوٹی‘ممبران کو ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر)ایوان تجارت وصنعت ملتان میں گزشتہ روز پولیس موبائل خدمت مرکز موجود رہی اس موقع پر ممبران ایوان تجارت وصنعت ملتان کو جاب کرنے والوں کے لیے پولیس کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ،(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کینٹ پاس،سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کریکٹر سرٹیفیکیٹ،کرایہ نامہ اندراج،ایف آئی آر کاپی،خواتین پر تشدد کے حوالہ سے قانونی امداد کے حوالہ سے سہولیات فراہم کی گئیں موبائل خدمت مرکز صبح 10بجے سے سہ پہر تین بجے تک ایوان تجارت وصنعت بلڈنگ میں موجود رہی جبکہ کرونا ایس او پیز کے حوالہ سے ممکنہ اقدامات بھی کئے گئے۔

فراہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -