پولیس افسروں کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

  پولیس افسروں کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پولیس پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام آر پی اوز، ڈی آئی جی،ڈی پی اوز اور ڈی ایس پیز کے علاوہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے آخری(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

عشرہ میں خود فیلڈ میں نکلیں،بازاروں،مساجد،امام بارگاہوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیساتھ ساتھ کرونا لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد اور تمام شہریوں کے داخلی وخارجی راستوں پر خصوصی ناکہ بندی کے انتظامات کئے جائیں اور چیکنگ کے نظام کو بھی موثر بنایا جائے اس کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنا ہے۔
ہدایت