تعلیمی بورڈ ز یکم جون کو پبلک ڈیلنگ کیلئے کھولے جانے کا امکان

  تعلیمی بورڈ ز یکم جون کو پبلک ڈیلنگ کیلئے کھولے جانے کا امکان

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ز یکم جون کو پبلک ڈیلنگ کے لئے کھولے جانے کا امکان ہے‘ ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے مسئلے پر ملتان بورڈ سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈزپبلک ڈیلنگ کے لئے بند کردئیے گئے تھے‘اس سلسلے میں ایس او پیز تیار کئے جارہے ہیں جس کے بعد یکم جون سے تعلیمی بورڈزباقاعدہ کام شروع کردیں گے اور پبلک ڈیلنگ کے لئے بھی کھول دئیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -