بہاولنگر:ماں‘ بیٹی زندہ نذر آتش‘ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

  بہاولنگر:ماں‘ بیٹی زندہ نذر آتش‘ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

  

بھاولنگر(نامہ نگار)ماں بیٹی آگ سے جل گئیں تھانہ مروٹ کے علاقے 312 ایچ آر میں افسوس ناک واقعہ۔ماں بیٹی کو زندہ جلانے کی کوشش 35 سالہ ث نامی خاتون جاں بحق جبکہ اسکی بارہ سالہ بیٹی شدید زخمی 12 سالہ ع کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاتھانہ مروٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ مروٹ میں ایف آئی آر درج موقع سے پیڑول کین اور دیگر سامان پولیس نے قبضے میں لیکر فرانزک کیلئے بھجوادیا آگ(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

لگانے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے فرانزک رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آسکیں گے۔

نذر آتش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -