سٹیشن ماسٹر مہر بشیر احمد ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق

سٹیشن ماسٹر مہر بشیر احمد ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق

  

ملتان،خانیوال،میاں چنوں،محسن وال (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان، نامہ نگارریلوے اسٹیشن ماسٹرمہر بشیراحمدچیچہ وطنی گزشتہ روزاپنے گھر عبدالحکیم سے چیچہ وطنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے میاں چنوں بائی پاس پر ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 9چک خالق آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اسسٹنٹ ٹریفک آفیسر چوہدری شوکت مرکزی سیکرٹری جنرل ٹریفک یارڈسٹاف ایسوسی ایشن ریلوے سید شجاعت حسین پاکستان کے علاوہ سینکڑوں ملازمین معززین(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

علاقہ اور انکی برادری نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

ٹرالر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -