سیکرٹری تعلیم سکولزان ایکشن ایجوکیشن افسروں کی میٹنگ طلب

  سیکرٹری تعلیم سکولزان ایکشن ایجوکیشن افسروں کی میٹنگ طلب

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری تعلیم سکولز پنجا ب نے ضلع ملتان کے افسران تعلیم کی میٹنگ 20مئی کولاہور میں طلب کرلی جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرزاور ڈپٹی(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شرکت کریں گے جس میں افسران تعلیم وسکولز کی کارکردگی کا جائزہ لیاجائے گا اور اس کے علاوہ مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

میٹنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -