حکومت پسماندہ علاقوں میں سہولیات کیلئے جدوجہد کررہی ہے،فواد چودھری

  حکومت پسماندہ علاقوں میں سہولیات کیلئے جدوجہد کررہی ہے،فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت پسماندہ علاقوں کے لوگوں (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اختیارات کی منتقلی کا منصوبہ متعارف کرارہی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومتیں مالیاتی وسائل نچلی سطح پر منتقل نہیں کرسکیں،جس کے باعث ملک کے پسماندہ علاقوں میں مقیم آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہر شہری کا حق ہے اور حکومت اسے یقینی بنائے گی۔
فواد چودھری