کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

  

لندن(این این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق ہو گئی۔(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی صفاعالم برمنگھم کے وومن اینڈ چلڈرن این ایچ ایس ٹرسٹ میں بطورمڈ وائف خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔دو ہفتے قبل صفا عالم کے والد مشتاق افصار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 40 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 34 ہزار4 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

صفاعالم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -