الحاج سعید اللہ خان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

      الحاج سعید اللہ خان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

صوابی(بیورورپورٹ) حج تر بیتی کمیٹی ضلع صوابی کے صدر اور بزرگ ریٹائرڈ ٹیچر شیخ القر آن الحاج سعید اللہ خان کی رسم قل آج پیر کے روز حجرہ بازید خیل موضع کالو خان ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم ایس ایچ او ایس آئی حاجی شبیر احمد خان اور سینئر ٹیچر عارف احمد خان کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -