باڑہ‘ فریقین میں تصادم‘ 2 افراد زخمی

باڑہ‘ فریقین میں تصادم‘ 2 افراد زخمی

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں دو گروپون کے درمیان لڑائی میں دو افراد زخمی ہوئیں ہیں۔باڑہ تحصیل کے علاقے وادی تیراہ ملک دین خیل میں سڑک کی وجہ سے دو گرپوں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے عطمت خان اں ور لعل مت خان کی بیوی زخمی ہوگئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردئے گئے۔ حادثہ کی جگہ پر پولیس پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -