سخاکوٹ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

سخاکوٹ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

  

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان) سخاکوٹ کے نواحی علا پڑانگے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماں بیٹی کو ابدی نیند سلا دی۔ملاکنڈ لیویز فورس تھانہ سخاکوٹ میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ سخاکوٹ کے نواحی علا قہ پڑانگے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ماں اور بیٹی شبینہ بیگم دختر غلام محمد اور زوجہ طفیل اور زوجہ غلام محمد موقع پر جانبحق ہوگئی۔وجہ قتل گھریلوں تنازعہ بتائی جاری ہے، ملاکنڈ لیویز فور س تھانہ سخاکوٹ نے ورثاء کی جانب سے تاحال کسی قسم کی دعویٰ داری نہیں کی گئی،۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -