دنیا ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف کر رہی ہے، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کافخر ہیں،شبلی فراز

دنیا ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف کر رہی ہے، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان ...
دنیا ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف کر رہی ہے، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کافخر ہیں،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ دنیا ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف کر رہی ہے، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کافخر ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ دنیا ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف کر رہی ہے،نوجوان قومی جذبے سے سرشار ہوکرعوام کی مدد کر رہے ہیں،رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کافخر ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -