حکومت نے شوگر انکوائری کمیٹی کو رپورٹ کی تکمیل کیلئے مزید 4 دن کی مہلت دے دی

حکومت نے شوگر انکوائری کمیٹی کو رپورٹ کی تکمیل کیلئے مزید 4 دن کی مہلت دے دی
حکومت نے شوگر انکوائری کمیٹی کو رپورٹ کی تکمیل کیلئے مزید 4 دن کی مہلت دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے شوگر انکوائری کمیٹی کو رپورٹ کی تکمیل کیلئے مزید 4 دن کی مہلت دے دی۔
نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شوگر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار ہے، اسے مرتب کرنے کیلئے 4 دن دیئے گئے ہیں،شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے بعد رپورٹ مرتب کرنے کا کام جاری ہے۔واضح رہے کہ شوگر انکوائری کمیشن نے 16 مئی کو رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرنا تھی۔