پبلک ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل ہوجائےگا،فیاض الحسن چوہان

پبلک ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل ہوجائےگا،فیاض الحسن چوہان
پبلک ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل ہوجائےگا،فیاض الحسن چوہان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل ہوجائےگا، ٹرانسپورٹرز کے تحفظات کاجائزہ لیاجائے گا۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاکہ حکومت ہرشعبے کوریلیف فراہم کرناچاہتی ہے،ایس اوپیزمسافروں اورٹرانسپورٹرزکے مفادمیں ہیں،ٹرانسپورٹرز سے دوبارہ بات کرکے مسئلہ حل کردیاجائےگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -